اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) نظام شمسی کے سیارے پلوٹو کے آسمان کا رنگ نیلا ہے، ناسا نے پلوٹو کی پہلی رنگین تصویر جاری کردی۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز سے لی گئی پلوٹو کی پہلی رنگین تصویر جاری کردی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نظام شمسی کے سیارے پلوٹو کے آسمان کا رنگ بھی نیلا ہے۔پلوٹو کی سطح پرغبار کے ذرات کا رنگ بھورا اور سرخ ہے لیکن آسمان سے پھوٹتی روشنی ہماری زمین کی طرح نیلی ہے۔ ناسا کے ماہرین نے پلوٹو پرجمے ہوئے پانی کی موجودگی کا بھی انکشاف کیا ہے
ناسا نے پلوٹو کی پہلی رنگین تصویر جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































