اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

ڈنمارک کی کمپنیوں کی گندے پانی سے بجلی پیداکرنے میں دلچسپی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ڈنمارک کی کمپنیاں پاکستان میں گندے پانی سے بجلی پیداکرنے کے منصوبوں میں دلچسپی لے رہی ہیں.ڈنمارک اور تاجکستان کے سفراءنے گزشتہ روز وفاقی وزیر پانی و بجلی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہوا اور سولر سے انرجی پیدا کرنے کے بے شمار مواقع موجود ہیں، بلوچستان کے ساحلی علاقوں کو توانائی کے حصول کیلئے استعمال کیاجائے گا۔ڈنمارک کے سفیر نیلسن چارج ڈی افیئر اور تاجکستان کے سفیر شیرعلی سے ملاقات میں وفاقی وزیر نے کہاکہ بزنس ایگزبیشن پاکستان میں توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری کو ا±جاگر کرنے کے حوالے سے بہترین موقع ہوگا، حکومت توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کرنیوالی فرموں کی حوصلہ افزائی کریگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…