اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

مریخ پر جلد ہی کالونیاں بنائی جائیں گی، ناسا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب مریخ پر باقاعدہ کالونیاں بنائی جائیں گی۔ ناسا کے مطابق مریخ پر کالونی بنانے کا منصوبہ اگلی کچھ دہائیوں میں پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا۔ ایجنسی کا کہنا ہے کہ ناسا کا مریخ پر انسانی آبادی بسانے کا منصوبہ دو ہزار تیس تک تین مرحلوں میں مکمل ہوگا اور یہ ایسی عالمی کامیابی ہوگی جس کے بعد مریخ کا صرف دورہ ہی نہیں ہوگا ، بلکہ وہاں قیام بھی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…