فیس بک پر ’ڈس لائک‘ کا بٹن جلد: زوکربرگ
کراچی (نیوز ڈیسک)سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک پر اب ناپسندیدہ پوسٹ پر رائے کا اظہار ممکن ہو سکے گا۔فیس بک کے بانی مارک زوکربرگ نے کیلیفورنیا میں فیس بک کے صدر دفتر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایاکہ ناپسندیدگی کا اظہار کرنے کے لیے بٹن جلد دستیاب ہوگا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ… Continue 23reading فیس بک پر ’ڈس لائک‘ کا بٹن جلد: زوکربرگ