سائنسدانوں نے برڈفلوکے خاتمے کی دوادریافت کرلی
نیویارک (نیوزڈیسک)برطانوی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے جینیاتی طور پر مرغی پیدا کرنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ اِس تجربے سے مرغیوں کی مہلک بیماری برڈ فلو سے نمٹنے میں آسانی پیدا ہو گی۔برڈ فلو گزشتہ چند سالوں کے دوران امریکی پولٹری اور انڈوں کی صنعت کے لیے بہت بڑے نقصانات کا باعث… Continue 23reading سائنسدانوں نے برڈفلوکے خاتمے کی دوادریافت کرلی