اسلام آباد(نیوزڈیسک )دنیا بھر میں ایک چاہنے والوں کو ایک دوسرے سے رابطے میں رکھنے والی آئن لائن ایپلی کیشن اسکائپ کے سرور میں خرابی کے باعث صارفین کو پر یشانی کا سامنا ہے خرابی کے باعث صارفین ایک دوسرے ک کالنگ اور مسیجنگ کی سہولت سے محروم ہیں جبکہ اسکائپ کمپنی سرور میں آنے والے فالٹ کی کھوج لگانے نے تاحال ناکام ہے جکبہ دنیا بھر میں صارفین اپنے سکائپ اکاﺅ نٹ میں لاگ ان نہ ہو نے کی وجہ سے اپنے پیاروں کو فری کالنگ اور مسیجنگ کی سہولت سے محروم ہیں
اسکائپ سرور میں خرابی کے باعث صارفین کو مشکلات کا سامنا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































