فیس بک دوسری دفعہ ڈاﺅن ہو گئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک ) رواں ہفتے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک دوسری دفعہ ڈاﺅن ہو گئی اس سے پہلے 360 ویڈیو کی سپورٹ کے اعلان کے اگلے دن ہی فیس بک ڈاﺅن ہو گیا ۔اس کے بعد 28 اور 29 ستمرب کو در میانی شب ایک بار پھر فیس بک غائب ہو گیا… Continue 23reading فیس بک دوسری دفعہ ڈاﺅن ہو گئی









































