مصر میں سمندری پانی کو میٹھا اورقابل استعمال بنانے والا جدید فلٹر تیار
قاہرہ(نیوز ڈیسک) مصر کی اسکندریہ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسا نظام تیار کیا ہے جو سمندری پانی کو منٹوں میں فلٹر کرکے اسے پینے کے قابل بناسکتا ہے۔ اس جدید ٹیکنالوجی میں استعمال ہونے والا سیلولوز ایسیٹیٹ پاو¿ڈر ملکی سطح پر تیار کیا گیا ہے جو دوسرے اجزا کے ساتھ مل کر کھارے پانی… Continue 23reading مصر میں سمندری پانی کو میٹھا اورقابل استعمال بنانے والا جدید فلٹر تیار