بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی کمپنی ایمیزون کا خلائی تحقیق کیلئے راکٹ سازی کا پلانٹ لگانے کا اعلان

datetime 17  ستمبر‬‮  2015 |

نیو یارک (نیوز ڈیسک) ایمیزون کمپنی کے بانی جیف بیزاس نے راکٹ سازی کے لیے سائٹ کا بھی افتتاح کر دیا۔ راکٹ سازی کا پلانٹ ناسا کے کینیڈی اسپیس سنٹر میں لگایا جائے گا۔ بلیو اوریجن نامی کمپنی بیس کروڑ ڈالر سے زائد رقم راکٹ سازی پر خرچ کرے گی۔ فلوریڈا میں ایرو سپیس کمپنیاں اب تک دو ارب ڈالر خرچ کر چکی ہیں۔ اس موقع پر بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر موجود خلا نوردوں نے ایمیزون کمپنی کے بانی کو مبارکباد دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…