سام سنگ کے مہنگے ترین نئے ماڈل میں سنگین خامی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سام سنگ ٹیبلٹ گیلیکسی نوٹ 5 کے بارے میں یہ انکشاف سامنے آیا کہ اس میں سٹائلس پین (S-Pen) کو الٹا داخل کرنے سے S-Pen یا نوٹ 5 یا دونوں ہی ٹوٹ سکتے ہیں، تو ایک تہلکہ برپا ہوگیا اور ہر کوئی نوٹ 5 کی بڑی خامی کے متعلق بات کرنے لگا۔… Continue 23reading سام سنگ کے مہنگے ترین نئے ماڈل میں سنگین خامی