ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

ایپل کوایک دن میں75 ارب ڈالرکا نقصان

datetime 26  اگست‬‮  2015

ایپل کوایک دن میں75 ارب ڈالرکا نقصان

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک)ایپل کمپنی کو پیر کی صبح 75 ارب ڈالر کا نقصان ہوا مگر چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کک کے ایک بیان نے یہ نقصان پورا کردیا۔ جمعہ کو کاروباری اوقات کے اختتام پر ایپل کے سٹاک مارکیٹ پر شیئرز 105.76 ڈالر پر تھے جو پیر کی صبح 92 ڈالر تک گر گئے… Continue 23reading ایپل کوایک دن میں75 ارب ڈالرکا نقصان

آواز کی رفتار سے 20 گنا زیادہ تیز سفر کرنےوالا طیارہ بنانے کا منصوبہ

datetime 26  اگست‬‮  2015

آواز کی رفتار سے 20 گنا زیادہ تیز سفر کرنےوالا طیارہ بنانے کا منصوبہ

نیویارک(نیوز ڈیسک)براعظم یورپ، امریکا اور آسٹریلیا کی فضاو¿ں میں سفر کرنے والے لاکھوں مسافر عام طور پر 20 گھنٹے تک تھکا دینے والا سفر طے کرکے اپنی منزل پر پہنچتے ہیں لیکن اب ماہرین نے ایسے طیارے کا منصوبہ بنا لیا ہے جو اس سفر کو نہ صرف 90 منٹ میں طے کرے گا بلکہ… Continue 23reading آواز کی رفتار سے 20 گنا زیادہ تیز سفر کرنےوالا طیارہ بنانے کا منصوبہ

ایک ہفتے تک چلنے والی موبائل فون بیٹری تیار

datetime 26  اگست‬‮  2015

ایک ہفتے تک چلنے والی موبائل فون بیٹری تیار

لندن(نیوز ڈیسک) موبائل فون کی بیٹری کے جلدی ختم ہوجانے کی شکایت عام ہے اور اس سلسلے میں کیے جانے والے تمام دعوے عموما دھرے رہ جاتے ہیں لیکن اب کم از کم آئی فون یوزرز کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیوں کہ ان کے لیے برطانیہ میں تیار کرلی گئی ہے ایک ایسی… Continue 23reading ایک ہفتے تک چلنے والی موبائل فون بیٹری تیار

کل آپ کے لئے خوش قسمت ترین دن ہے ،آسٹرالوجسٹ نے بتادیا

datetime 25  اگست‬‮  2015

کل آپ کے لئے خوش قسمت ترین دن ہے ،آسٹرالوجسٹ نے بتادیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف جریدے سن سین مررکے مطابق ایک معتبرآسٹرالوجسٹ ایون ملر نے کہاہے کہ 26اگست رواں سال کاخوش قسمت ترین دن ہوگا۔آسٹرالوجسٹ کے مطابق بدھ کے روزمشتری سورج سے ٹکرائے گاجس کی وجہہ سے سال کایہ دن دوسرے ایام سے مختلف ہوگا۔معروف آسٹرالوجسٹ ایون ملرکویقین ہے کہ کسی کوبھی قسمت کاانتظارنہیں کرناچاہیے بلکہ محنت… Continue 23reading کل آپ کے لئے خوش قسمت ترین دن ہے ،آسٹرالوجسٹ نے بتادیا

خواتین کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

datetime 25  اگست‬‮  2015

خواتین کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

نیویارک (نیوز ڈیسک) انٹرنیٹ استعمال کرنے والی خواتین کو لاحق خطرات کی بات نئی نہیں ہے لیکن سائبر خطرات کے متعلق منعقد ہونے والی بین الاقوامی کانفرنس میں ویب کیم ہیکنگ کے ذریعے خواتین کی خفیہ ریکارڈنگ کے پھیلتے ہوئے جرم کی عالمی ماہرین نے بھی تصدیق کردی ہے۔ ڈیجیٹل حقوق گروپ Digital Citizens نے… Continue 23reading خواتین کمپیوٹر یا موبائل استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

دل کے مریض کی جان بچانے والی جیکٹ تیار

datetime 25  اگست‬‮  2015

دل کے مریض کی جان بچانے والی جیکٹ تیار

لندن(نیوز ڈیسک) برطانوی کمپنی نے ٹھنڈک پیدا کرنے والی ایسی جیکٹ تیار کی ہے جس کے ہنگامی طور پر استعمال سے دل کے مریض کی جان بچائی جاسکتی ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ دل کے دورے میں ہنگامی طبی امداد مثلاً ڈی فلبریٹر ( کرنٹ پہنچانے والا نظام) کےساتھ اگر سرد جیکٹ کا… Continue 23reading دل کے مریض کی جان بچانے والی جیکٹ تیار

چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

datetime 25  اگست‬‮  2015

چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چینی شہر تیانجن کے کیمیائی گودام میں حادثے کے بعد قریبی علاقوں کے پانی میں سائینائڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافے کی نشاندہی ہوئی ہے۔ تحفظ ماحول کے مقامی ادارے کے مطابق بارش کے جمع ہونے والی پانی میں اس زہریلے مادے کی قابل قبول مقدار سے 277 فیصد زیادہ ہے۔ اس سے… Continue 23reading چینی شہر تیانجن کے پانی میں سائینائیڈ کی مقدار میں ڈرامائی اضافہ

یو ٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

datetime 25  اگست‬‮  2015

یو ٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان میں یو ٹیوب پر پابندی ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائرکر دی گئی۔ یو ٹیوب پر پابندی کے خاتمے کی درخواست وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفراللہ خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ عوام کے پاس بین الاقوامی… Continue 23reading یو ٹیوب پر پابندی ختم کی جائے، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ترکی کی نابینا خاتون نے نابینا افراد کے لیے ایپ تیار کرلی

datetime 25  اگست‬‮  2015

ترکی کی نابینا خاتون نے نابینا افراد کے لیے ایپ تیار کرلی

استنبول(نیوز ڈیسک)ترکی کی ایک نابینا خاتون نے نابینا افراد کی مدد کے لیے ایک ایپ تیار کی ہے جو ان کے معمولات کو آسان بناسکتی ہے۔اس جدید ایپ کے ذریعے ترکی کے ترقی یافتہ اور پرہجوم ماحول میں نابینا حضرات آواز کے ذریعے رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے مسائل حل کرنے کے علاوہ گھر… Continue 23reading ترکی کی نابینا خاتون نے نابینا افراد کے لیے ایپ تیار کرلی

1 556 557 558 559 560 561 562 563 564 565 566 688