منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

ایپل اپنے نئے آئی فون کو کسی دوسرے نام سے موسوم کرے، مارکیٹنگ کمپنی

datetime 7  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (نیوز ڈیسک) نیو یارک میں 6 ایس مارکیٹنگ کمپنی نے آئی فون تیار کرنیوالی امریکی کمپنی ایپل سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے نئے آئی فون کو کسی دوسرے نام سے موسوم کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق 6ایس نے بل بورڈز پر ایک اپیل آویزاں کی ہے جس میں ایپل کمپنی سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اپنے نئے آئی فون کا نام تبدیل کرے۔ایپل کے نئے آئی فون کا نام6 ایس رکھا گیا ہے جو مارکیٹنگ کمپنی کا نام ہے۔ ایپل کارپوریشن نئے آئی فون کی فروخت عنقریب شروع کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔کمپنی 6 ایس نے اسے آئی فون سات کے نام سے موسوم کرنے کی تجویز دی ہے۔ اپنی سائٹ پر کمپنی نے وضاحت کی کہ وہ رواں صدی کے آغاز سے اپنے نام سے جانی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپ کی تھوڑی سی مہربانی


اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…