دنیا کے تمام روایتی ایندھن کے استعمال سے ایک ارب افراد بے گھر ہوسکتے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ
برلن(نیوز ڈیسک) سائنس دانوں نے خبر دار کیا ہے کہ ایندھن جلنے سے جس رفتار سے فضا میں کاربن کا اخراج ہورہا ہے اگر دنیا میں دستیاب تمام ایندھن کو استعمال کرلیا جائے تو لندن،ٹوکیو،نیویارک ،ہانگ کانگ اور ان جیسے بڑے اور گنجان آباد شہر ہمیشہ کے لیے زیر آب آجائیں گے۔ماہرین کا کہنا ہے… Continue 23reading دنیا کے تمام روایتی ایندھن کے استعمال سے ایک ارب افراد بے گھر ہوسکتے ہیں، سائنسدانوں کا دعویٰ











































