مستقبل کے اسمارٹ فونز کے 5 اہم فیچرز
ٹوکیو(نیوز ڈیسک) اسمارٹ فون کی عالمی مارکیٹ اربوں ڈالرز سے تجاوز کرچکی ہے اور کمپنیاں اپنی مارکیٹ قائم رکھنے میں خوب سے خوب تر کی تلاش میں ہیں تاکہ صارفین کی توجہ کو برقرار رکھا جاسکے۔ اسمارٹ فون ٹیکنالوجی کے ماہرین نے چند اہم فیچرز بیان کئے ہیں جن پر دنیا بھر کی موبائل فون… Continue 23reading مستقبل کے اسمارٹ فونز کے 5 اہم فیچرز