چارجنگ کیبل بھی اور سٹوریج ڈیوائس بھی
کراچی (نیوز ڈیسک)اگرچہ آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس کا 128 جی بی ورڑن موجود ہے مگر بہت سے لوگ،زیادہ سٹوریج چاہنے کے باوجود، اس ورڑن کو خریدنے کے لیے بڑی رقم خرچ نہیں کر سکتے۔آئی فون کے ایسے مالکان کے لیے جو 128 جی بی ورڑن نہیں خرید سکتے ایکسٹرنل سٹوریج کا… Continue 23reading چارجنگ کیبل بھی اور سٹوریج ڈیوائس بھی