الزائمر خون کے ذریعے بھی منتقل ہوسکتا ہے‘ نئی تحقیق
لندن (نیوز ڈیسک) نئی طبی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ الزائمر خون کی منتقلی و دیگر ذرائع سے ایک شخص سے دوسرے کو منتقل ہوسکتا ہے۔ بچپن میں نشوونما کے ہارمون کے انجکشن کے بعد ہلاک ہونے والے 8 افراد پر تحقیق کے دوران معلوم ہوا ہے کہ الزائمر ایک شخص سے دوسرے شخص… Continue 23reading الزائمر خون کے ذریعے بھی منتقل ہوسکتا ہے‘ نئی تحقیق