پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر،فیس بک کے بانی بھی بھارت کیخلاف بول پڑے،عالمی مہم شروع کرنے کا اعلان

datetime 27  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر (نیوزڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں عید کے دنوں میں انٹرنیٹ سروس بند کردی گئی ہیں،انٹرنیٹ بند کرنے کا مقصد کشمیریوں کی آواز کو دبانا اور مذہبی تہوار پر قربانی کی تصاویر اور ویڈیو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ سے روکناہے۔تفصیلات کے مطابق بھارت کی کٹھ پتلی عدالت نے مقبوضہ کشمیر میں گائے کی قربانی اور گوشت فروخت کرنے پر پابندی لگا رکھی ہے تاہم کشمیری حریت رہنماو¿ں سمیت کشمیری مسلمانوں نے عدالت کے حکم کو ہوا میں اڑا دیاحریت رہنماآسیہ اندرابی نے عید سے قبل گھر پر گائے کی قربانی کرکے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردی تھی ¾یہی نہیں ہر موقع پر کشمیری مسلمان پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور تصاویر اور ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کردیتے ہیں،بھارتی حکومت کی بوکھلاوٹ تو دیکھے عید کے دنوں میں مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ سروس کو بند کردیا گیاجبکہ دوسری طرف فیس بک کے بانی مارک زکر برگ نے کہا کہ انٹرنیٹ تک رسائی کو بنیادی انسانی حق تسلیم کیا جائے۔انہوں نے اس حوالے سے عالمی مہم شروع کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…