جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرنیٹ تک رسائی کو بھی بنیادی انسانی حق تسلیم کیا جائے:مارک زکربرگ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک )فیس بک کےبانی مارک زکر برگ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ تک رسائی کو بھی بنیادی انسانی حق تسلیم کیا جائے۔انہوں نے اس حوالے سے عالمی مہم شروع کرنے اعلان بھی کیا۔اقوام متحدہ کے پرائیویٹ سیکٹر فورم پر انٹرنیٹ رابطہ سازی کی عالمی مہم کا اعلان کرتے ہوئے مارک زکربرگ نے کہا کہ مہم سے شعور پیدا ہو گا کہ انٹرنیٹ تک رسائی بھی بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ فورم کا مقصد پرائیویٹ سیکٹرکی کارکردگی پر توجہ دے کر ترقیاتی امور سمیت آئندہ پندرہ برس میں غربت اورعدم مساوات کا خاتمہ اور ماحولیات کا تحفظ یقینی بنانا ہے۔فورم میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون اور جرمن چانسلر انگیلا مرکل بھی موجود تھیں۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…