اسکائپ صارفین کے لئے ایک اور سہولت متعارف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اگر تو آپ اینڈرائیڈ آپرٹنگ سسٹم پر چلنے والی اسمارٹ واچ استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اب ویڈیو کالنگ اپلیکشن اسکائپ کو بھی اس میں استعمال کرسکتے ہیں۔مائیکرسافٹ نے رواں برس کے شروع میں ہی اسکائپ کو ایپل واچ کے لیے متعارف کرادیا تھا مگر اب اس نے اینڈرائیڈ… Continue 23reading اسکائپ صارفین کے لئے ایک اور سہولت متعارف









































