بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلسطین کی آزادی کا نعرہ ۔۔۔لاہورہائیکورٹ کی ویب سائیٹ پر

datetime 24  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہورہائیکورٹ کی ویب سائیٹ ایک بار پھر ہیک کر لی گئی ۔رجسٹرارلاہور ہائیکورٹ طارق افتخار کا کہنا ہے کہ آئی ٹی ڈیپارنمنٹ کو خرابی دور کرنے کےلئے کہہ دیا ہے انشا اللہ جلد ہی اس قابو پا لیا جائے گا ۔تاہم عید کی چھٹیوں کی وجہ سے پریشانی آئی ہے لیکن جلد ہی مسئلہ حل ہو جائے گا ۔ہیکرز نے فلسطین کی آزادی تک ویب سائیٹ ہیک کرتے رہنے کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم ہائیکورٹ کے مواد سے چھیڑ چھاڑ نہیں کر رہے ہیں لیکن یہ بتانا تھا کہ آپ کی ویب کو سیکورٹی کے حوالے سے شدید خطرہ ہے اور ہم آئندہ بھی ویب کو چیک کرتے رہیں گے ۔ہیکرز نے اپنے پیغام میں فلسطین کی آزادی تک ہیک کرتے رہنے کا بھی کہا ہے جبکہ ہائیکورٹ کی ویب کو سیکورٹی کے حوالے سے بھی خطرات لاحق ہونے کی بات کی گئی ہے ۔یاد رہے کہ لاہورہائیکورٹ کی ویب سائیٹ اس سے قبل بھی ہیک کی جا چکی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…