اسلام آباد(نیوزڈیسک ) رواں ہفتے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک دوسری دفعہ ڈاﺅن ہو گئی اس سے پہلے 360 ویڈیو کی سپورٹ کے اعلان کے اگلے دن ہی فیس بک ڈاﺅن ہو گیا ۔اس کے بعد 28 اور 29 ستمرب کو در میانی شب ایک بار پھر فیس بک غائب ہو گیا فیس بک کے ڈاﺅن ہو سے جہاں صارفین ایک دوسرے سے رابطہ نہیں کر پاتے وہیں فیس بک کا بھی بہت نقصان ہوتا ہے کیا آپکو اندازہ ہے کہ اس ایک گھنٹے کے ڈاﺅن کی وجہ سے فیس بک کو کتنا نقصان ہو اہے ؟
فرض کیا فیس بک کے اشہارات کی تین ماہ کی آمدن 3.827 ارب ڈالر ہے تو فیس بک کو ایک گھنٹے میں 17 لاکھ ڈالر کا نقصان ہو تا ہے ۔ویسے تو فیس بک ڈاﺅن ہونے کا اثر فیس بک شئیرز پر زیادہ نہیں پڑتا تاہم بعض اقوات کا روبار کے دوران ڈاﺅن ہونے سے شیئرز کی قیمت میں ایک فیصد تک کمی آسکتی ہے