جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

آئی فون یوزرز کے لئے خطرے کی گھنٹی

datetime 21  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) گزشتہ ہفتے، چینی ڈویلپرز نے ویبو (ارف چین کی ٹویٹر) کے ذریعے ‘ایکس کوڈ گھوسٹ’ نامی ایک وائرس کے بارے میں بتایا

یہ پہلا ایسا وائرس ہے جو ڈائریکٹ ایپل آئی فون کی ایپلی کیشنز پر اثر کرتا ہے. ایس نے بری طرح سے ایپل کے آپریٹنگ سسٹم کو متاثر کیا ہے.

چین میں بیدو پر ایک بدنیتی پر مبنی ایکس کوڈ کمپائلر اپلوڈ کیا گیا تھا، جسے بعد میں دولپرز نے ڈاؤنلوڈ کیا اور ایپس ڈویلپر بغیر سوچے سمجھے استمال کرتے رہے.

آپ تمام متاثرہ ایپس کی فہرست اس لنک پر حاصل کر سکتے ہیں

سب سے حیرانکن بات تو یہ ہے کہ ایسی بنی ہزاروں ایپس آئی ٹیونز پر ریویو کے لئے پیش کی گیں اور ان میں سے زیادہ تر ٹیسٹ پاس کر کہ لوگوں کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے بھی فراہم کر دی گیں. وائرس کی نوعیت ایسی ہے کہ جو بھی این انفیکٹڈ ایپس کو ڈونلوڈ کرتا ہے ان کا سارا ڈیٹا، جیسے کہ ٹائم، لوکیشن، اور کافی حدہ تک پرائیویٹ ڈیٹا واپس ہیکر کے سرور پر اپلوڈ ہو جاتا ہے. خطرے کی گھنٹی بجانے والی بات تو یہ ہے کہ ہیکرز اپنے کمپیوٹر سسٹم سے ان ایپس کو کمانڈز بھی بھیج سکتے ہیں، جس کا مطلب ہے کہ وہ کبھی بھی آپ کے فون بر حاوی ہو سکتے ہیں اور آپ کا سارا ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں.

آپ تمام متاثرہ ایپس کی فہرست اس لنک پر حاصل کر سکتے ہیں

سیکورٹی کمپنیز کی سکیننگ رپورٹ کے متابِک انفیکٹڈ ایپس میں کافی ساری ایپس تو ایسی ہیں جو ہمارے روز مرہ کے استمال میں ہوتی ہیں، ایپس میں روز مرہ کی زندگی میں استمال ہونے والی چیٹنگ ایپلیکیشن کا نام بھی ہے

انفیکٹڈ ایپس کے ڈولوپرز کو خبردار کر دیا گیا ہے اور وہ اب ایپس کی نئی اپڈیٹس بنانے میں مصروف ہیں، ایشو کے اٹھنے کے بعد بیدو نے بھی اپنے سرور سے انفیکٹڈ کمپائلر ہٹا دیا ہے.

اگر آپ کے فون میں ان میں سے کوئی بھی ایپ موجود ہے تو یہ انتہائی ضروری ہے کہ آپ یہ ایپ فی الحال ڈیلیٹ کر دیں اور متلکه ڈویلپر کی اپ ڈیٹ کا انتظار کریں.



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…