سام سنگ نے ایپل کی طرف دوستی کاہاتھ بڑھادیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)سام سنگ نے ایپل کی طرف دوستی کاہاتھ بڑھادیا۔سام سنگ گیئرایس 2اب آئی فون کے ساتھ کام کرے گااس کی تصدیق سام سنگ کے ایک ترجمان نے کی ۔سام سنگ کی طرف سے بتایاگیاکہ ہم نے اس سلسلے میں اینڈرائڈتک پہنچاناچاہتے ہیں ۔اس سے قبل سام سنگ کی سمارٹ واچزایک محدود حدتک تھیں لیکن… Continue 23reading سام سنگ نے ایپل کی طرف دوستی کاہاتھ بڑھادیا