گنجے افراد میں باپ بننے کی صلاحیت میں کمی ہوتی ہے، جدیدریسرچ
لندن(نیوز ڈیسک) جدید تحقیق نے گنجے افراد کے بارے میںاس تصور کو غلط قراردیا ہے کہ ان میں بچوں کا باپ بننے کی زیادہ صلاحیت ہوتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق گنجے افراد کے جرثوموں میں عام افراد کی نسبت 60فیصد کمی پائی جاتی ہے۔ بالوں کے گرنے سے ہارمون میں ہونے والی تبدیلیاں مادہ منویہ… Continue 23reading گنجے افراد میں باپ بننے کی صلاحیت میں کمی ہوتی ہے، جدیدریسرچ