اسلام آباد (نیوزڈ یسک )جاپان کے دارلحکومت ٹوکیو میں ما ہرین نے ایسے رو بو ٹک ہاتھ تیار کیے ہیں جو گا نے پر حاضرین کی طرح تالیا ں بجاتے ہیں۔انسانی ہاتھوں کی ہو بہو شکل میں بنائے گئے یہ ہاتھ جیسے ہی جاپانی گانا بجنا شروع ہو تا ہے تو اپنے من پسند میو زک کے آتے ہی با آواز بلند تالی بجا کر سب کوحیران کر دیتے ہیں۔ان رو بو ٹک ہاتھوں سے بجنے والی تالی انسانی ہاتھ سے بجائی گئی تالی سے کئی گنا زیادہ آواز میں تیز ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































