جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

کوڑا دان سے مفت انٹرنیٹ کی فراہمی

datetime 16  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چینگدو(نیوزڈیسک) چین کے صوبے سیچوان میں ایسا کوڑا دان متعارف کروایا جا رہا ہے جس سے شہری وائی فائی تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔چائنا ریڈیو انٹرنیشنل کی رپورٹ کے مطابق سیچوان کے شہر چینگدو وائی فائی والا کوڑا دان رواں ماہ کے آخر میں متعارف کروایا جائےگا۔رپورٹ کے مطابق ان کوڑا دانوں سے نہ صرف بلا معاوضہ انٹرنیٹ تک رسائی حاصل ہوسکے گی بلکہ یہ کوڑا دان کوڑا اکٹھا کرنے اور اس کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے بھی کام کرے گا۔خیال رہے کہ یہ کوڑا دان شمسی توانائی کے حامل ہوں گے جس کے لیے ان کی تہہ میں بیٹری کی تنصیب کی گئی ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ بیٹری کے باعث یہ توانائی کو اسٹور کر لیں گے اور 24 گھنٹے ان سے انٹرنیٹ کی فراہمی جاری رہے گی۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…