دنیا کی سب بڑی اونچی گاڑی مگر چلتی نہیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) بھارت کے کار ڈیزائنر سدھاکر یادو نے دنیا کی سب سے بڑی کار بنا کر ایک بار پھر سے ایک نیا گنیز بک ریکارڈ قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔یہ گاڑی جو چلتی نہیں ہے سنہ 1922 کی فورڈ ٹوریر کار کے طرز پر تیار کی گئی ہے جو 22… Continue 23reading دنیا کی سب بڑی اونچی گاڑی مگر چلتی نہیں