منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

ہونڈا سٹی کار میں سنگین خامی کا انکشاف، آپ بھی اپنی گاڑی فورن چیک کریں

datetime 12  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی سٹی (نیوز ڈیسک) ہونڈا نے اپنی ہونڈا سٹی جی ایم سکس ماڈل کی گاڑیوں میں ممکنہ مسائل کی وجہ سے ان کی واپسی برائے سروس کی مہم کا اعلان کردیا ہے۔ ایمریٹس 247 کے مطابق کمپنی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اس کی کچھ گاڑیوں میں سی وی ٹی سافٹ ویئر مسائل کی وجہ سے ہائی ہائیڈرولک پریشر پیدا ہوسکتا ہے۔ اس ہائی پریشر کی وجہ سے شافٹ ٹوٹ سکتا ہے جس کا نتیجہ رفتار میں کمی یا سامنے والے پہیوں کے دوران ڈرائیونگ لاک اپ ہوجانے کی صورت میں سامنے آ سکتا ہے۔ یہ مسلہ ڈرائیورز اور پسنجرز کے لئے جنلیوہ بھی ثابت ہو سکتا ہے.

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار، 10ویں جنریشن ہونڈا سِوک 2016ء پیش کردی گئی

کمپنی نے اپنے کسٹمرز سے درخواست کی ہے کہ اگر ان کی گاڑی کا وہیکل آئیڈینٹی فیکیشن نمبر

EP030001 سے EP030648

کی رینج میں آتا ہے تو وہ کمپنی کے کسٹمر کیئر سینٹر سے رابطہ کریں یا سروس بکنگ کے لئے کمپنی کی ویب سائٹ استعمال کریں۔ کمپنی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسٹمرز گاڑی کا وی آئی این یاچیسز نمبر ڈرائیور کی طرف والے دروازے کے چوکھٹے پر لگی پلیٹ یا ڈرائیور کی ہی طرف ڈیش بورڈ کے اوپر لگی پلیٹ سے دیکھ سکتے ہیں۔

آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار، 10ویں جنریشن ہونڈا سِوک 2016ء پیش کردی گئی

ہونڈا سٹی استمال کرنے والوں سے درخواست ہے کہ وہ اپنی گاڑی کا آئیڈینٹی فیکیشن نمبر چیک کر کہ فورن ہونڈا سے رابطہ کریں اور ایس صورتحال میں گاڑی چلانے سے گریز کریں. ہو سکتا ہے یہ مثلہ آپ کی گاڑی میں بھی درپیش ہو.

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…