لاہور (نیوز ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس ب±ک اس نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کو بتدریج پوری دنیا تک توسیع دے دی جائے گی۔ فیس ب±ک کے سربراہ مارک زیوکربرگ نے اس بات کی تصدیق اپنی پوسٹ پر بھی کی ہے۔ اس نئے فیچر میں صارفین کیلئے لائیک کا بٹن تو ہوگا مگر صرف انگوٹھے کے نشان کیبجائے ہنسی، غصے اور دیگر جذبات کا اظہار بھی کر سکیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں