اسلام آباد(نیوز ڈیسک )معروف جیولری ساز کمپنی نے روسی صدر لادیمیر پیوٹن کا چہرہ لیے گولڈآئی فون6 کا محدود ایڈیشن جاری کردیا ہے،جس کی قیمت صرف3ہزار158ڈالرمقرر کی گئی ہے۔معروف جیولری ساز کمپنی نے روسی صدر لادیمیر پیوٹن کا چہرہ لیے گولڈ آئی فون6 کا محدود ایڈیشن مارکیٹ میں متعارف کرادیا ہے۔روسی صدر پیوٹن کی 63ویں سالگرہ کے موقع پر پیش کئے جانے والے اس آئی فون 6 میں 18قیراط سونے کا استعمال کیا گیا ہے۔ کیوئیر آئی فون 6s کےTiگولڈسپریمو پیوٹن نامی اس ا?ئی فون کی قیمت 3ہزار 158امریکی ڈالر رکھی گئی تھی،کمپنی نے اس خصوصی ایڈیشن کے تحت صرف 144فون مارکیٹ میں پیش کئے تھے جو دیکھتے ہی دیکھتے فروخت ہوگئے۔
پیوٹن کی تصویر والا گولڈآئی فون6 کامحدود ایڈیشن جاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































