منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سویڈش کمپنی نے جدید لیزر ریزر متعارف کرا دیا

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وقت گزرنے کے ساتھ ہر چیز ترقی کرتی جا رہی ہے ، ٹیلی فون، انٹرنیٹ ، سوشل میڈیا ہر طرف نئی چیزیں ہیں لیکن بلیڈ ایک ایسی چیز ہے جوکہ کئی سالوں سے ایسے ہی اصل حالت میں برقرار ہے ، اس کی جگہ کوئی نئی چیز متعارف نہیں کرائی گئی۔اب حیران کن طور پر بلیڈ کی جگہ بھی لیزر ٹیکنالوجی متعارف کرا دی گئی ، لیزر ریزر جلد فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سویڈن کی ایک فرم سکارپ نے لیزر ریزر متعارف کرایا گیا جوکہ آئندہ سال مارچ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا۔کمپنی ترجمان نے بتایا کہ لیزر ریزر بالکل عام ریزر کی طرح ہے اور اس کے لیے ہمیں شیونگ کریم یا پانی کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ ایک ہلکی سی روشنی اپنا کام انتہائی نفاست سے کرے گی۔لیزر میں ایک بیٹری بھی نصب کی گئی جوکہ 50 ہزار گھنٹے تک بغیر رکے کام کر سکتی ہے۔ لیزر ریزر کی ابتدائی قیمت 125 پاﺅنڈ کے قریب ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…