پلوٹو پر بھی آسمان نیلا ، برفیلا پانی ، ناسا کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ناسا کی جانب سے کچھ روز قبل اعلان کیا گیا تھا کہ وہ پلوٹو کے متعلق جلد پریس کانفرنس کریں گے جس میں حیران کن چیزیں سامنے آئیں گی۔ اس اعلان کے بعد لوگوں میں تجسس کافی بڑھ گیا تھا۔ناسا کے مطابق سیارہ پلوٹو میں برف کی شکل میں پانی بڑی تعداد… Continue 23reading پلوٹو پر بھی آسمان نیلا ، برفیلا پانی ، ناسا کے حیرت انگیز انکشافات











































