جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چین میں ریڈیو کنٹرول ایئر کرافٹ شو، ماہر پرفارمرز کی شرکت

datetime 7  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )چین میں اپنی نوعیت کے انوکھے ریڈیو کنٹرول ایئرکرافٹ شو کا انعقاد کیا گیا، جس میں دنیا بھر سے ماہر پرفارمرزنے شرکت کی جواپنی صلاحیتوں کا بھرپوراظہار کرتے دِکھائی دئیے۔ریڈیو کنٹرول ایئر کرافٹ شو میں شرکت کرنیوالے نوجوانوں نے اپنے تیارکردہ ایئر کرافٹس کے ذریعے شاندار کرتب کا مظاہرہ کیا۔8سے 10فٹ لمبے ریموٹ کنٹرولڈ جہازوں کو نہ صرف اونچائی پر اڑایا گیا بلکہ اس دوران یہ دھواں خارج کرتے ہوئے فضا میں اسٹنٹس بھی دکھاتے رہے۔ اس انوکھے مقابلے کو دیکھنے کیلئے نوجوانوں اور بچوں کی بڑی تعداد پہنچی اور ان ریڈیوکنٹرول ہوا بازوں کو جی بھر کر داد دی۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…