آئن سٹائن کی واپسی نے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچادیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) آئن سٹائن کو بیسویں صدی کا عظیم ترین سائنسدان کہا جاتا ہے اور آپ دنیا کے جس بھی کونے میں جائیں اس سائنسدان کی تصاویر کتابوں، سرکاری عمارتوں اور حتیٰ کہ لوگوں کی شرٹس پر بھی دیکھیں گے، لیکن چین میں لوگ اس لحاظ سے خصوصی طور پر خوش ہیں کہ ان… Continue 23reading آئن سٹائن کی واپسی نے انٹر نیٹ پر تہلکہ مچادیا











































