ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

پودے کھانے والے ڈائینو سار کی باقیات دریافت

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آبا(نیوز ڈیسک )امریکی ریاست الاسکا میں پودے کھانے والے ڈائینو سار کی باقیات دریافت کی گئی ہیں۔ ماہرین کے مطابق ڈائنو سار کی یہ باقیات تقریباً 69ملین برس پرانی ہیں جو کہ الاسکا میں واقع پہاڑوں سے دریافت کی گئی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ڈائنو سار 30فٹ تک اونچے تھے جبکہ ان کے سیکڑوں دانت سخت پودے چبانے میں مدد دیتے تھے۔یونیورسٹی آف الاسکا میوزیم کے ماہرین کے مطابق ڈائینو سار کی اس نسل کی 6000ہڈیاں دریافت کی گئی ہیں، یہ باقیات میوزیم میں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…