اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان نے سماجی رابطوں کے سافٹ ویئرز کے شعبے میں قدم رکھ دیا، دنیا بھر میں رابطے کے لئے ٹیلو ٹاک کے نام سے دیسی سافٹ ویئر کا اجرا کر دیا گیا۔فوری میسیج، مفت کالز، گیمز سمیت کئی فیچرز شامل ہیں، پاکستانی ماہرین نے سماجی رابطے کا سافٹ ویئر ٹیلو ٹاک لانچ کردیا۔ چیئرمین پی ٹی اے نے ٹیلوٹاک کو دنیا بھر کے میسنجر سافٹ ویئرز کی ٹکر کا قرار دیا۔ موبائل فون پر انٹرنیٹ استعمال کرنے والوں کو فائدہ ہوگا۔چیئرمین پی ٹی اے نےنوید پر نوید سنائی کہ ٹیلو ٹاک کی لانچنگ سے ہزاروں ملازمتیں بھی پیدا ہوں گی، پی ٹی اے کے چیئرمین نے پاکستانیوں کو ترغیب دینے کے لئے آئندہ ٹیلو ٹاک استعمال کرنے کا اعلان کیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
جشنِ میلاد النبی ﷺ کے موقع پر تین روزہ تعطیلات کا اعلان
-
پیپلزپارٹی نے 10 رہنماؤں کو پارٹی سے نکال دیا
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
ربیع الاول کے چاند سے متعلق اعلان ہوگیا
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی
-
رخصتی گھر سے کریں گے، والد نے پسند کی شادی کرنے والی بیٹی کو گھر لے جا کر مار دیا
-
کونسی غذاؤں کے زیادہ استعمال سے مثانے کے کینسر کا خطرہ بڑھتا ہے؟ نئی تحقیق میں اہم انکشاف
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کرنے کا اعلان کردیا
-
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گر گئی
-
سعودی عرب میں حکومتی سطح پر بڑی تبدیلی، شاہ سلمان نے 3 شاہی فرمان جاری کردیئے



















































