اتوار‬‮ ، 28 جون‬‮ 2026 

سانپ کے کاٹے کے علاج کی اہم دوا کا ذخیرہ ختم ہورہا ہے

datetime 9  ستمبر‬‮  2015 |

لندن( نیوز ڈیسک ) ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ دنیا میں سانپ کے کاٹے کی سب سے موثر دواؤں میں سے ایک کا سٹاک ختم ہو رہا ہے جس کی وجہ سے ہزاروں جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔میڈیسن سینس فرنٹیئرز (ایم ایس ایف) کا کہنا ہے کہ دس اقسام کے سانپوں کے کاٹے کے علاج کیلئے استعمال کی جانے والی ’فیو افریق‘ نامی دوا کی جنوبی افریقی ممالک میں شدید کمی ہےاور اس دوا کی آخری خوراک جون 2016 میں ختم ہو جائے گی جبکہ اس کا کوئی متبادل اس وقت موجود نہیں ہے۔اس دوا کو بنانے والی کمپنی سینوفی پیسچر کا کہنا ہے کہ قیمت کی وجہ سے یہ دوا بازار سے ہٹا لی گئی ہے۔اس کا کہنا ہے کہ اس دوا کے متبادل موجود ہیں لیکن ایم ایس ایف کا کہنا ہے کہ ’وہ اتنی مؤثر نہیں ہیں۔‘تنظیم کا کہنا ہے کہ ’فیو افریق‘ ہی زہر کے خلاف واحد تریاق ہے جو موثر اور محفوظ ہے اور پورے جنوبی افریقی ممالک میں دس قسم کے سانپوں کے ڈسے میں استعمال ہوتی ہے۔سینوفی کا کہنا ہے کہ وہ زہر کے خلاف کام کرنے والی اس دوا کا نسخہ

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…