جمعرات‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2025 

دنیا کا سب سے تیزی سے چارج ہونیو الا موبائل فون، کتنے منٹ میں بیٹری فل؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

datetime 4  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں تھری جی اور فور جی انٹرنیٹ سروس متعارف ہونے کے بعد موبائل فون صارفین کا سب سے بڑا مسئلہ فون کی بیٹری لائف کا ہے کیونکہ انٹرنیٹ کی رفتار زیادہ ہونے سے فون کی بیٹری تیزی سے خالی ہوتی ہے اور پھر اسے ری چارج کرنے کے لیے گھنٹوں چارجر پر لگانا پڑتا ہے۔ اب معروف موبائل فون ساز کمپنی نے موٹرولا(Motorola)نے صارفین کی یہ مشکل حل کر دی ہے۔ موٹرولا نے بیک وقت موبائل فون کے تین نئے ماڈلز متعارف کروا دیئے ہیں جن میں جہاں دیگرکئی بہترین اور مفید فیچرز موجود ہیں وہیں ان کی اک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کی بیٹری محض 15منٹ میں ری چارج ہو جاتی ہے اور 10گھنٹے تک چلتی رہتی ہے۔موٹرولا نے ایکس سٹائل، ایکس پلے اور موٹو جی کے نام سے یہ ماڈلز متعارف کروائے ہیں۔ ان میں سے ایکس پلے میں 21میگا پکسل کیمرا ہے اور اس کی بیٹری ٹائمنگ 2دن ہے جبکہ موٹو جی مکمل واٹر پروف موبائل فون ہے، اس میں 13میگا پکسل کیمرہ لگایا گیا ہے



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…