ہفتہ‬‮ ، 15 اگست‬‮ 2026 

جولائی رواں سال کاگرم ترین ماہ ہوگا،سائنسدان

datetime 22  اگست‬‮  2015 |

نیویارک(نیوزڈیسک)امریکی سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جولائی کا مہینہ زمین کا گرم ترین مہینہ تھا ۔ امریکی سائنس دانوں نے انکشاف کیا ہے کہ جولائی کا مہینہ زمین کا بھی گرم ترین مہینہ رہا۔ ماہرین اسے موسم میں آنے والا فرق قرار دے رہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ دنیا مسلسل گرم ہورہی ہے اور یہ ڈیٹا میں بار بار دیکھا جا رہا ہے موسم اور سمندر کی تبدیلیوں کا جائزہ لینے والے امریکی ادارے نوآ کی رپورٹ میں کہا گیا کہ گرم ترین مہینوں کا رکارڈ اکھٹا کرنے کا سلسلہ اٹھارہ سو اسی میں شروع ہوا تھا اور دو ہزار پانچ تک دس میں سے نو گرم ترین مہینے جولائی کے ہی رکارڈ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…