منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھلنی سے وائی فائی سگنل کی رینج میں اضافہ

datetime 2  اگست‬‮  2015

باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھلنی سے وائی فائی سگنل کی رینج میں اضافہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وائی فائی سگنل کو حیرت انگیز حد تک طاقتور بنانے کے لئے کوئی مہنگا آلہ نہیں بلکہ باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھلنی سے کام لیا جاسکتا ہے۔یوایس بی ایکسٹینشن کو چھلنی میں سے گزاریں اوراس کے ساتھ یو ایس بی وائی فائی ڈونگل کو لگادیں پھر وائی فائی ڈونگل کو ٹیپ… Continue 23reading باورچی خانے میں استعمال ہونے والی چھلنی سے وائی فائی سگنل کی رینج میں اضافہ

پی ٹی اے نے 6.0ڈیکٹ کارڈلیس فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

datetime 2  اگست‬‮  2015

پی ٹی اے نے 6.0ڈیکٹ کارڈلیس فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

لاہور( نیوزڈیسک)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے6.0ڈیکٹ کارڈلیس فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری انتباعی نوٹس میں کہا گیا ہے 6.0ڈیکٹ(DECT)کارڈ لیس فون کے غیر قانونی ہونے کی بناءپر اس کی درآمد ،ڈستری بیوشن، فروخت اور استعمال فوری بند کر دیا جائے ۔ خلاف ورزی کی… Continue 23reading پی ٹی اے نے 6.0ڈیکٹ کارڈلیس فون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

موبائل فون کا استعمال کینسر کا باعث!

datetime 1  اگست‬‮  2015

موبائل فون کا استعمال کینسر کا باعث!

لندن(نیوزڈیسک) موبائل فون انسانی صحت کے لیے ایک حقیقی خطرہ ہیں، یہ انتباہ یوکرائن میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔یوکرائن کی نیشنل اکیڈمی آف سائنسز کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ وائرلیس ڈیوائسز سے خارج ہونے والی ریڈی ایشن متعدد طبی مسائل جیسے کینسر سے لے کر رعشہ و الزائمر… Continue 23reading موبائل فون کا استعمال کینسر کا باعث!

مائیکروسافٹ ونڈوز10مفت کیوں فراہم کررہاہے؟ جانیے

datetime 1  اگست‬‮  2015

مائیکروسافٹ ونڈوز10مفت کیوں فراہم کررہاہے؟ جانیے

دبئی(اسلام آباد نیوزڈیسک ) مائیکروسافٹ نے اپنا نیا آپریٹنگ سسٹم ونڈوز 10متعارف کروا دیا ہے لیکن حیران کن امر یہ ہے کہ ماضی کے برعکس کمپنی کی طرف سے اپنا یہ نیا سسٹم صارفین کو مفت فراہم کیا جا رہا ہے۔ دنیا بھر میں تقریبا ڈیڑھ ارب کے لگ بھگ لوگ مائیکروسافٹ کی ونڈوز استعمال… Continue 23reading مائیکروسافٹ ونڈوز10مفت کیوں فراہم کررہاہے؟ جانیے

سائنسدانوں نے پانی کی سطح پر چھلانگیں لگانے والا روبوٹ تیار کر لیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

سائنسدانوں نے پانی کی سطح پر چھلانگیں لگانے والا روبوٹ تیار کر لیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بین الاقوامی محققین نے پانی کی سطح پرچھلانگیںلگانے والا روبوٹ تیار کیا ہے۔ اس روبوٹ کی خاصیت یہ ہے کہ یہ پانی میں ڈوبتا نہیں ہے بلکہ جس طرح ٹھوس زمین پر چھلانگ مارنے سے انسان یا کوئی چیز واپس زمین پر لوٹتی ہے بالکل اسی طرح یہ روبوٹ بھی پانی کی سطح… Continue 23reading سائنسدانوں نے پانی کی سطح پر چھلانگیں لگانے والا روبوٹ تیار کر لیا

ذہین لوگوں میں لمبی عمر کا امکان: تحقیق

datetime 1  اگست‬‮  2015

ذہین لوگوں میں لمبی عمر کا امکان: تحقیق

اسلام آباد(نیوزڈیسک )ذہین افراد نا صرف اوسط شخص کے مقابلے میں زیادہ ہوشیار ہوتے ہیں، بلکہ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ ان کی زندگی بھی لمبی ہوتی ہے،جیسا کہ ایک نئے مطالعیسے پتا چلتا ہے کہ وراثت میں ملنے والی وہ جینز جو ہمیں ذہین بناتی ہے وہی جینز لمبی زندگی جینے میں بھی ہماری… Continue 23reading ذہین لوگوں میں لمبی عمر کا امکان: تحقیق

ایسی گھڑی جس سے نابینا افراد بھی ایس ایم ایس پڑھ سکتے ہیں

datetime 1  اگست‬‮  2015

ایسی گھڑی جس سے نابینا افراد بھی ایس ایم ایس پڑھ سکتے ہیں

واشنگٹن(نیوزڈیسک) اسمارٹ فون کی تمام ترترقیوں کے باوجود نابینا حضرات اس سے استفادہ نہیں کرسکتے تھے لیکن اب جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے ڈاٹ نامی گھڑی تیار کی ہے جو دنیا کی پہلی بریل اسمارٹ واچ ہے جسے تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ڈاٹ نامی اس بریل اسمارٹ واچ میں ابھرے… Continue 23reading ایسی گھڑی جس سے نابینا افراد بھی ایس ایم ایس پڑھ سکتے ہیں

روسی ارب پتی کاخلائی مخلوق کی تلاش کیلئے ایک سو ملین ڈالر کا عطیہ

datetime 1  اگست‬‮  2015

روسی ارب پتی کاخلائی مخلوق کی تلاش کیلئے ایک سو ملین ڈالر کا عطیہ

ماسکو(نیوزڈیسک)کائنات میں خلائی مخلوق کی تلاش کے لیے ایک روسی ارب پتی نے ایک سو ملین ڈالر کا عطیہ فراہم کیا ہے۔ اس منصوبے میں دنیا کے مشہور ماہر طبیعیات اسٹیفن ہاکنگ مشیر کی حیثیت سے شریک ہیں۔کیا ہم اس کائنات میں تنہا ہیں یا کوئی خلائی مخلوق بھی پائی جاتی ہے؟ انسان اس سوال… Continue 23reading روسی ارب پتی کاخلائی مخلوق کی تلاش کیلئے ایک سو ملین ڈالر کا عطیہ

”زمین پر دل نہیں لگتا توچاند پر رہ لو“ ناسا نے دنیا کو حیران کردیا

datetime 1  اگست‬‮  2015

”زمین پر دل نہیں لگتا توچاند پر رہ لو“ ناسا نے دنیا کو حیران کردیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ناسا نے کہا ہے کہ جن لوگوں کازمین پر دل نہیں لگتا وہ اب چاند پر رہ سکتے ہیں سائنس دانوں کے مطابق 2017تک چاند پر بھیجا گیا روبوٹ واپس آ ئے جائےگا جو نئی معلومات لائےگا جس کے بعد خلائی تحقیقاتی ادارہ اس مشن کی منصوبہ بندی کرےگا کہ انسان کب اور کیسے چاند… Continue 23reading ”زمین پر دل نہیں لگتا توچاند پر رہ لو“ ناسا نے دنیا کو حیران کردیا

1 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 689