ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سلمنگ ڈیوائس متعارف کروانے پربرطانیہ میں واویلا

datetime 26  جولائی  2015

سلمنگ ڈیوائس متعارف کروانے پربرطانیہ میں واویلا

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) کھانے پینے کے شوقین برطانوی عوام کیلئے خوشخبری ہے کہ موٹاپے سے بچانے والی سلمنگ ڈیوائس ملک میں عنقریب فروخت کیلئے پیش کی جائے گی۔ اس ڈیوائس کی موجودگی میں کھانے پینے سے وزن پر کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کیونکہ یہ ڈیوائس معدے میں موجود خوراک کو جسم سے باہر کھینچ… Continue 23reading سلمنگ ڈیوائس متعارف کروانے پربرطانیہ میں واویلا

بارش کےلئے بادلوں کو نچوڑنے کافیصلہ :ماہرین

datetime 26  جولائی  2015

بارش کےلئے بادلوں کو نچوڑنے کافیصلہ :ماہرین

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) ماہرین نے دنیا کے خشک ترین ممالک میں شمار متحدہ عرب امارات میں بارشوں کا مسئلہ حل کردیا ہے اور اب وہاں کلاو¿ڈ سِیڈنگ مشن کے ذریعے بارش برسائی جائے گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات میں اب ’کلاو¿ڈ سِیڈنگ مشن‘ کے ذریعے بارش برسائی جائے… Continue 23reading بارش کےلئے بادلوں کو نچوڑنے کافیصلہ :ماہرین

چین نے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں بھیج دیے

datetime 26  جولائی  2015

چین نے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں بھیج دیے

بیجنگ(نیوز ڈیسک)چین نے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں بھیج دیے۔حکام کے مطابق دونوں سیٹلائٹ سیچوٓان صوبے کے سیٹلائٹ مرکز سے روانہ کیے گئے۔ دونوں راکٹ روانگی کے ساڑھے تین گھنٹے بعد کامیابی سے زمین کے مدار میں پہنچ گئے۔ چین اپنے نیویگیشن سیٹلائٹ سسٹم میں اب تک انیس سیٹلائٹ بھیج چکا… Continue 23reading چین نے دو مواصلاتی سیٹلائٹ کامیابی سے زمین کے مدار میں بھیج دیے

روبوٹک ڈھانچہ پہن کراپنی سکت سے 10 گنا زیادہ وزن اٹھائیں

datetime 26  جولائی  2015

روبوٹک ڈھانچہ پہن کراپنی سکت سے 10 گنا زیادہ وزن اٹھائیں

اسٹٹ گارٹ(نیوزڈیسک) جرمن کمپنی نے ایک ایسا روبوٹک لباس تیار کیا ہے جسے پہن کر اپنی سکت کے مقابلے میں 10 گنا زیادہ وزن اٹھایا جاسکتا ہے۔جرمن کمپنی کی جانب سے تیارکیا گیا یہ روبومیٹ نامی ایک سادہ روبوٹک ڈھانچہ بازوں ، ٹانگوں اورکمرکواضافی قوت فراہم کرکے انہیں ایسا بھاری سامان اٹھانے کے قابل بناتا… Continue 23reading روبوٹک ڈھانچہ پہن کراپنی سکت سے 10 گنا زیادہ وزن اٹھائیں

امریکی کمپنی نے فضا میں اڑنے والی کار تیار کر لی

datetime 25  جولائی  2015

امریکی کمپنی نے فضا میں اڑنے والی کار تیار کر لی

نیو یارک ( نیوزڈیسک) امریکی کمپنی نے ایک ایسے کار تیار کر لی ہے جو زمین پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ آسمان میں اڑنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ TF-X ایک ہائی بریڈ کار ہے جو چار افراد کے ساتھ دو سو کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑ سکتی ہے۔ یہ اڑن کار… Continue 23reading امریکی کمپنی نے فضا میں اڑنے والی کار تیار کر لی

فیس بک خودپسندی کے لیے بہترین ویب سائٹ؟

datetime 25  جولائی  2015

فیس بک خودپسندی کے لیے بہترین ویب سائٹ؟

اسلام آباد(نیوزڈیسک )الاباما یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹس خاص طور پر فیس بک خود پسند افراد کے لیے جنت سے کم نہیں اور لوگ اسے اپنے لیے مثالی پلیٹ فارم تسلیم کرتے ہیں کیونکہ وہاں وہ لوگوں کو اپنی ذات کے بارے میں بات کرنے کے لیے مدعو کرسکتے ہیں۔دلچسپ… Continue 23reading فیس بک خودپسندی کے لیے بہترین ویب سائٹ؟

ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے حاصل پلوٹو کی نئی تصاویر جاری کردیں

datetime 25  جولائی  2015

ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے حاصل پلوٹو کی نئی تصاویر جاری کردیں

نیویارک(نیوزڈیسک ) امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے حاصل پلوٹو کی نئی اور ہائی ریزولوشن تصاویر جاری کی ہیں ۔ ناسا کے سائنسدانوں نے پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ پلوٹو کی نئی تصاویر واقعی ناقابل فراموش ہیں۔ خلائی جہاز سے لی گئی تصاویر میں پلوٹو کی سطح پر بہتے ہوئے… Continue 23reading ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز سے حاصل پلوٹو کی نئی تصاویر جاری کردیں

جہاز میں بم دھماکے سے بچانے والا فلائی بیگ تیار کر لیا گیا

datetime 25  جولائی  2015

جہاز میں بم دھماکے سے بچانے والا فلائی بیگ تیار کر لیا گیا

لندن(نیوز ڈیسک)جہازوں پر لے جائے گئے بموں سے بچنے کے لیے ایک نئے نظام کی آزمائش کی گئی ہے جسے کے دوران ڈرامائی تجربات ہوئے ہیں۔ایک آلہ جسے فلائی بیگ کہتے ہیں تیار کیا گیا ہے جو بم دھماکے کے نتیجے میں بم کے ٹکڑوں کے بکھرنے سے روکتا اور تصادمی موجوں کے اثر کو… Continue 23reading جہاز میں بم دھماکے سے بچانے والا فلائی بیگ تیار کر لیا گیا

فیس بک کا زیادہ استعمال کرے بچوں کے دماغ کو متاثر، ماہرین

datetime 25  جولائی  2015

فیس بک کا زیادہ استعمال کرے بچوں کے دماغ کو متاثر، ماہرین

نیویارک(نیوزڈیسک )یوں تو فیس بل سمیت دوسری سوشنل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹس بچے بڑے سبھی استعمال کرتے ہیں، لیکن بچوں کے لئے فیس بک کا زیادہ استعمال ان کی دماغی صلاحیتوں کو متاثر کرسکتا ہے، جی ہاں 24گھنٹوں میں 2گھنٹے سے زائد فیس بک، ٹوئٹر اور انسٹاگرام پر وقت صرف کرنا بچوں کی دماغی صحت… Continue 23reading فیس بک کا زیادہ استعمال کرے بچوں کے دماغ کو متاثر، ماہرین

1 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 688