بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پلوٹو میں کثیرالزاویہ اشکال کی پر اسرار تصاویر سے سائنسدان حیران

datetime 21  جولائی  2015

پلوٹو میں کثیرالزاویہ اشکال کی پر اسرار تصاویر سے سائنسدان حیران

واشنگٹن(نیوزڈیسک) خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا کے خلائی جہاز کی جانب سے پلوٹو کی بھیجی گئی تصاویر میں موجود کثیرالزاویہ اشکال نے سائنسدانوں کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز کی جانب سے پلوٹو کے میدانوں کی مزید تصاویر جاری کی ہیں۔ تصاویر میں سیارے کی… Continue 23reading پلوٹو میں کثیرالزاویہ اشکال کی پر اسرار تصاویر سے سائنسدان حیران

مزید تیز اورموسلا دھاربارشیں۔۔۔سائنسدانوں نے خبردارکردیا

datetime 21  جولائی  2015

مزید تیز اورموسلا دھاربارشیں۔۔۔سائنسدانوں نے خبردارکردیا

برلن(نیوزڈیسک)ایک طویل سائنسی مطالعے سے انکشاف ہوا ہے کہ 1980 کے بعد سے اب تک دنیا کے مختلف ممالک میں بارشوں کی شدت میں اضافہ ہوا ہے اور اب وہ مزید تیز اور موسلادھار ہوتی جارہی ہیں۔زمین پر ایندھن جلنے سے گرین ہاؤس گیسوں میں اضافہ ہورہا جن میں کاربن ڈائی آکسائیڈ سرِ فہرست ہے… Continue 23reading مزید تیز اورموسلا دھاربارشیں۔۔۔سائنسدانوں نے خبردارکردیا

سورج کی مکمل روشنی کےساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری

datetime 21  جولائی  2015

سورج کی مکمل روشنی کےساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری

نیویارک(نیوزڈیسک)ناسا نے خلائی کیمرے سے سورج کی مکمل روشنی کے ساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہیں۔ امریکی خلائی تحقیقی ادارے ناسا نے سورج کی مکمل روشنی پڑتے ہوئے لی گئی زمین کی پہلی تصویر جاری کردی ہے۔ جس میں زمین کی سطح مکمل اور واضح طور پر نظر آرہی ہے۔ ناسا نے زمین… Continue 23reading سورج کی مکمل روشنی کےساتھ زمین کی پہلی تصویر جاری

ریپ کے جھوٹے الزامات سے بچانے کی ایپ ایجاد

datetime 21  جولائی  2015

ریپ کے جھوٹے الزامات سے بچانے کی ایپ ایجاد

نیویارک(نیوزڈیسک) ریپ کے جھوٹے الزامات سے بچنے کے لیے ایک ایسی ایپلی کیشن تیار کی گئی ہے جو باہمی رضامندی سے جنسی تعلقات قائم کیے جانے کی گواہ بنے گی۔وی کونسنٹ یارضامندی نامی اس ایپلی کیشن کے ذریعہ جنسی تعلقات قائم کرنے سے پہلے صارفین 20 سیکنڈ کا ایک ویڈیو کلپ بنا کر بتا سکتے… Continue 23reading ریپ کے جھوٹے الزامات سے بچانے کی ایپ ایجاد

سور ج کی تپش سے پلو ٹو سکڑنے لگا

datetime 21  جولائی  2015

سور ج کی تپش سے پلو ٹو سکڑنے لگا

اسلام آباد (نیوزڈیسک )خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا کے خلائی جہاز کی جانب سے پلوٹو کی بھیجی گئی تصاویر میں موجود کثیرالزاویہ اشکال نے سائنسدانوں کو حیران کرکے رکھ دیا ہے۔ امریکی خلائی ادارے ناسا نے خلائی جہاز نیو ہورائزنز کی جانب سے پلوٹو کے میدانوں کی مزید تصاویر جاری کی ہیں۔ پہاڑی… Continue 23reading سور ج کی تپش سے پلو ٹو سکڑنے لگا

فلے پھرخاموش ہوگیا

datetime 21  جولائی  2015

فلے پھرخاموش ہوگیا

لندن (نیوزڈیسک )یورپی خلائی ایجنسی کے روزیٹا مشن پر کام کرنے سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ فلے کامیٹ لینڈر خاموش ہوگیا ہے۔روزیٹا نامی خلائی جہاز نے خلائی روبوٹ فلے کو دم دار ستارے 67 پی پر گذشتہ سال نومبر میں اتارا تھا اور اس سے آخری بار رابطہ 9 جولائی کو ہوا تھا۔سائنس دانوں… Continue 23reading فلے پھرخاموش ہوگیا

برطانوی ماہرین نے خلائی مخلوق کی تلاش شروع کر دی

datetime 21  جولائی  2015

برطانوی ماہرین نے خلائی مخلوق کی تلاش شروع کر دی

اسلام آباد (نیوزڈیسک ) برطانوی ماہر فلکیات اسٹیفن ہاکنگ نے کائنات میں کسی اور ذہین مخلوق کے تلاش کا دس سالہ منصوبہ شروع کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے لیے ایک سو ملین ڈالر مختص کیے گئے ہیں جس میں نہایت باریکی سے کائنات میں کسی خلائی مخلوق کی موجودگی کا پتہ چلایا جائے گا۔… Continue 23reading برطانوی ماہرین نے خلائی مخلوق کی تلاش شروع کر دی

اب دماغ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دوا کو پہنچانا ممکن

datetime 21  جولائی  2015

اب دماغ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دوا کو پہنچانا ممکن

واشنگٹن(نیوزڈیسک ) انسانی بال سے بھی باریک ایک آلہ دماغ میں نصب کرکے اس سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے مطلوبہ وقت پر دوا کو پہنچانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔اس آلے کے تجربے کے دوران جب معذور چوہے کے دماغ میں دوا شامل کی گئی تو وہ حرکت کرنے لگا اور اس کے اعصابی… Continue 23reading اب دماغ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے دوا کو پہنچانا ممکن

جاسوسی کا خطرہ، جرمن حکام میں ’ڈسپوزیبل موبائل فون‘ کا رحجان

datetime 20  جولائی  2015

جاسوسی کا خطرہ، جرمن حکام میں ’ڈسپوزیبل موبائل فون‘ کا رحجان

برلن(نیوزڈیسک)جرمن حکام نے اپنے غیر ملکی دوروں کے دوران ’ڈسپوزیبل موبائل فونز‘ کا استعمال شروع کر دیا ہے تاکہ کوئی بھی ان کے فون کالز کی جاسوسی اور نگرانی نہ کر سکے۔ جرمن ہفت روزہ میگزئن اشپیگل نے بتایا ہے کہ جرمن حکام جاسوسی اور نگرانی سے بچنے کے لیے ’ڈسپوزیبل موبائل فونز‘ یعنی ایسے… Continue 23reading جاسوسی کا خطرہ، جرمن حکام میں ’ڈسپوزیبل موبائل فون‘ کا رحجان

Page 583 of 687
1 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 585 586 587 588 589 590 591 592 687