ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

سام سنگ فون کے نئے ماڈل کے فیچرزمنظرعام پرآگئے

datetime 3  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹچ فون کے ایک بلاگرجس کی شہرت کچھ یو ںہے کہ وہ مختلف فونزکے فیچرز کولیک کرنے کاماہرہے ۔اس نے سام سنگ فون کے نئے فون کے آخری ماڈل کے متبادل پمفلٹ اوراس فون کے نئے مڑے ہوئے ڈیزائن کولیک کرنے کادعوی کیاہے ۔ایون بالاس نے اپنے ٹویٹراکاوئنٹ پرتصاویرپوسٹ کی ہیں کہ نئے آنے والے ماڈلزگلیکسی نوٹ 5ایس 6ایج کے ساتھ ٹویٹراورایک وسیع رینج بھی بتائی گئی ہے اس نے سام سنگ کے اس نئے ماڈل کے فیچرز کولیک کیاہے جس کی لانچنگ 13اگست کوہونی ہے ۔بالاس کے مطابق نوٹ 5کاسائز5.66انچ ،ڈسپلے 2560ضرب 1440اوراس کے ساتھ 7420کی ایک چپ بھی لگی ہوئی ہے جبکہ دیگرفیچرز میں اس کی رام 4جی بی ،سٹوریج 32جی بی اس کاکیمرہ 16
میگاپکسل جبکہ فرنٹ 5میگاپکسل کاہے ۔
15

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دجال آ چکا ہے


نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…