لندن (نیوزڈیسک) فیس بک نے اپنا ڈرون تیار کرلیا جو انٹر نیٹ کنکشن کو دنیا کے دور دراز علاقوں تک لے جائے گا۔ بی بی سی کے مطابق ڈرون کاپر ایک بوئنگ737کا ہے اور یہ90ہزار بلندی پر کام کرے گا اور90دن تک فضا میں رہ سکے گا۔ اس سال کے آخر میں اس کی آزمائش کی جائے گی، تاہم اس کی ڈیزائننگ برطانیہ میں کی گئی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں