کورڈ لیس فون استعمال نہ کریں،پی ٹی اے کا انتباہ

4  اگست‬‮  2015

عوام الناس DECT 6.0 کراچی (آن لائن) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے عوام الناس کو متنبہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ DECT 6.0کورڈ لیس فون استعمال نہ کریں ۔پی ٹی اے کے مطابق (Digital Enhanced Cordless Telecommunications)ڈی ای سی ٹی6.0فون کی درآمد ،فروخت اور استعمال غیر قانونی ہے اورقانون شکنی کرنے والے کو قانون نادذ کرنے والے اداروں کے حوالے کیا جائیگا ۔پی ٹی اے نے اس تنبیہ پیغام کو عوا م تک پہنچانے کے لئے مختلف موبائل آپریٹرز کمپنیوں کا سہارا لیا ہے اور ا یس ایم ایس کے ذریعے انہیںاس فون کو استعمال کرنے سے روکا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس کورڈ لیس فون کے استعمال پر پابندی اس لئے لگائی گئی ہے کہ یہ سیٹ پاکستان میں متعارف کرائی گئی جدید سروس3جی اور4جی کی فریکونسی کو متاثر کر رہا ہے اور تھری جی فوری جی ٹیکنالوجی سروس کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا کرنے کا سبب بھی بن رہا ہے۔



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…