اینڈریوڈ میں تاریخ کا سب سے بڑا بگ دریافت
اسلام آباد(نیوزڈیسک )اینڈریوڈ اس وقت تمام موبائل آپریٹنگ سسٹم میں سب سے مقبول آپریٹنگ سسٹم ہے۔80 فیصد سمارٹ فونز پر اینڈریوڈ ہی انسٹال ہے۔سان فرانسسکو کی ایک سیکورٹی فرم زیمپوریم نے گوگل کے ساتھ مل کر اینڈریوڈ میں ایک ایسا بگ دریافت کیا ہے جس کو استعمال کرتے ہوئے ہیکرہر اس شخص کا سمارٹ فون… Continue 23reading اینڈریوڈ میں تاریخ کا سب سے بڑا بگ دریافت