جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

اوباما کا تیز ترین کمپیوٹر کی تیاری کا حکم

datetime 31  جولائی  2015

اوباما کا تیز ترین کمپیوٹر کی تیاری کا حکم

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکہ کے صدر براک اوباما نے سنہ 2025 تک دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر تیار کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے ہیں۔اس وقت دنیا کا تیز ترین کمپیوٹر چین میں ہے اور یہ امریکی کمپیوٹر اس سے 20 گنا زیادہ تیز ہوگا۔یہ سپر کمپیوٹر ایک سکینڈ میں ایک ایکسافلوپ یعنی… Continue 23reading اوباما کا تیز ترین کمپیوٹر کی تیاری کا حکم

پسماندہ علاقوں کے لیے فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

datetime 31  جولائی  2015

پسماندہ علاقوں کے لیے فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

نیویارک (نیوزڈیسک )فیس بک نے دنیا کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ کی سہولت فراہم کرنے کے لیے انٹرنیٹ ڈرون بنانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ڈرون کے ذریعے فراہم کی جانے والی انٹرنیٹ کی رفتار 10 جی بی فی سکینڈ تک ہو سکتی ہے۔کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ڈرون کے پر بوئنگ 737 جیسے… Continue 23reading پسماندہ علاقوں کے لیے فیس بک کا انٹرنیٹ ڈرون

دمدار ستارے کی سطح اندازے سے کہیں زیادہ سخت

datetime 31  جولائی  2015

دمدار ستارے کی سطح اندازے سے کہیں زیادہ سخت

لندن (نیوزڈیسک )یورپی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ پی 67 نامی دمدار ستارے پر اترنے والے خلائی روبوٹ فیلے کی بھیجی گئی تصاویر سے پتہ چلا ہے کہ اس ستارے کی سطح اندازوں سے زیادہ سخت ہے۔جرمن خلائی ادارے سے تعلق رکھنے والے ایک خلائی محقق کے مطابق خیال تھا کہ اس کی سطح نرم… Continue 23reading دمدار ستارے کی سطح اندازے سے کہیں زیادہ سخت

اسمارٹ فون میں موجود وائرس سے اسے بآسانی ہیک کیا جاسکتا ہے، ماہرین

datetime 31  جولائی  2015

اسمارٹ فون میں موجود وائرس سے اسے بآسانی ہیک کیا جاسکتا ہے، ماہرین

نیویارک(نیوزڈیسک ) ماہرین نے اسمارٹ فون ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے اینڈروئڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم میں ایک ایسی خامی یا وائرس کا پتا لگایا ہے جس سے کروڑوں موبائل فون متاثر ہوچکے ہیں اور جس کی مدد سے ہیکرز بآسانی اہم ترین ڈیٹا چوری کر سکتے ہیں۔ماہرین کا اس نقص کو خطرناک قرار دیتے ہوئے کہنا… Continue 23reading اسمارٹ فون میں موجود وائرس سے اسے بآسانی ہیک کیا جاسکتا ہے، ماہرین

قاتل روبوٹس دہشتگردوں کے ہاتھ لگنے سے قیامت برپا ہوگی: برطانوی سائنسدان

datetime 31  جولائی  2015

قاتل روبوٹس دہشتگردوں کے ہاتھ لگنے سے قیامت برپا ہوگی: برطانوی سائنسدان

لندن (نیوزڈیسک )برطانوی سائنس دان سٹیفن ہاکنگ اور ایپل کے شریک بانی سٹیووزنائیک سمیت دنیا کے اعلی ترین ٹیکنالوجی ماہرین نے قاتل روبوٹس کی تیاری کے خلاف سخت وارننگ جاری کی ہے۔تقریبا ایک ہزار ٹیکنالوجی سربراہان نے ایک کھلے خط میں کہا انسانی مداخلت کے بغیر اپنے اہداف کے چنا کے لئے مصنوعی ذہانت استعمال… Continue 23reading قاتل روبوٹس دہشتگردوں کے ہاتھ لگنے سے قیامت برپا ہوگی: برطانوی سائنسدان

فیس بک پر سالگرہ کی مبارکباد ‘ایک’ بٹن دبا کر بھیجیئے

datetime 30  جولائی  2015

فیس بک پر سالگرہ کی مبارکباد ‘ایک’ بٹن دبا کر بھیجیئے

لندن(نیوزڈیسک)انٹرنیٹ پر سماجی روابط کی ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کو دوستوں کی سالگرہ پر مبارکباد اور نیک خواہشات کا پیغام ارسال کرنے کی زحمت سے بچا لیا ہے، کیونکہ اب آپ اپنے موبائل فون سے فیس بک ٹیکسٹ پیغام رسانی کے ذریعے صرف ایک بٹن دبا کر اپنے دوستوں کو سالگرہ کےموقع… Continue 23reading فیس بک پر سالگرہ کی مبارکباد ‘ایک’ بٹن دبا کر بھیجیئے

مرد باپ بننے کے بعد زیادہ روایتی خیالات کے مالک بن جاتے ہیں, رپورٹ

datetime 30  جولائی  2015

مرد باپ بننے کے بعد زیادہ روایتی خیالات کے مالک بن جاتے ہیں, رپورٹ

لندن(نیوزڈیسک)گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیر بحث رہا ہے کہ بچوں کی پرورش اور تربیت میں ماں کا کردار کتنا اہم ہے، اسی حوالے سے پہلی بار باپ بننے والے مردوں کےخیالات پر مبنی ایک جائزہ رپورٹ بتاتی ہے کہ مرد باپ بننے کے بعد عورت کو ماں کے روایتی کردار میں دیکھنا پسند… Continue 23reading مرد باپ بننے کے بعد زیادہ روایتی خیالات کے مالک بن جاتے ہیں, رپورٹ

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد میں 50فیصدفیس بک کے صارف ہیں

datetime 30  جولائی  2015

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد میں 50فیصدفیس بک کے صارف ہیں

واشنگٹن (نیوزڈیسک)دنیا میں انٹرنیٹ استعمال کرنے والی تقریبا نصف آبادی فیس بک استعمال کرتی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کا کہنا ہے کہ ایسے صارفین جو کم سے کم ایک ماہ بعد فیس بک استعمال کرتے ہیں، اُن کی تعداد تقریبا ڈیڑھ ارب کے قریب ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ 50 فیصد… Continue 23reading انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد میں 50فیصدفیس بک کے صارف ہیں

گوگل کے اینڈروئڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم میں وائرس کا سراغ مل گیا

datetime 30  جولائی  2015

گوگل کے اینڈروئڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم میں وائرس کا سراغ مل گیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک ) ہیکرز ملٹی میڈیا مسیج میں ایک کوڈ بھجوا سکتے ہیں جو کہ اینڈروئڈ میں موجود سٹیج فرائٹ نامی سروس تک رسائی حاصل کر سکتا ہے ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے اینڈروئڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم میں محققین نے ایک ایسے بگ یعنی وائرس کا سراغ لگایا ہے جس سے کروڑوں موبائل فون متاثر ہونے… Continue 23reading گوگل کے اینڈروئڈ موبائل آپریٹنگ سسٹم میں وائرس کا سراغ مل گیا

Page 575 of 686
1 566 567 568 569 570 571 572 573 574 575 576 577 578 579 580 581 582 583 584 686