ایپل صارفین کو ماہرین نے ایک بُری خبر سنا دی
نیویارک(نیوز ڈیسک) ایپل کمپنی کے صارفین کو انفارمیشن سکیورٹی ماہرین کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے کہ ان کے آئی فون، آئی پیڈ یا آئی پوڈ پر ہیکر جعلی ایپ کے ساتھ حملہ آور ہوکر بھاری مالی نقصان پہنچا سکتے ہیں۔امریکہ کی سائبر سکیورٹی کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ ہیکروں نے ایسی جعلی… Continue 23reading ایپل صارفین کو ماہرین نے ایک بُری خبر سنا دی











































