جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

انٹرنیٹ کی رفتار بڑھانے کا آسان عمل

datetime 23  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(نیوز ڈیسک)اگر آپ اپنے براڈبینڈ انٹرنیٹ کی رفتار سے تنگ ہیں تو اس آسان نسخے پر عمل کریں جو اسے غیر معمولی طورپر بڑھا سکتاہے۔سننے اور دیکھنے میں ہوسکتاہے کہ آپ کو یہ عجیب طریقہ لگے مگر یہ چند آسان کام آپ کے براڈ بینڈ کی رفتار کو بہتر بناسکتے ہیں۔
اس کا تصور بہت سادہ ہے بس ایک کولڈ ڈرنگ کا کین لیں اور اس میں موجود مشروب کو کسی گلاس میں ڈال کرخالی کردیں۔اب تیز قینچی یا کٹر لے کر کین کے دونوں پیندوں کوکاٹ کر الگ کردیں۔
اس کے بعد باقی خود کو درمیان سے کاٹ کر ایک چادر یک شکل دیں اوراسے وائی فائی روٹر پر رکھ دیں جبکہ کین کا وہ حصہ جہاں سے مشروب پیاجاتاہے وہ روٹر کے انٹینے میں ڈال دیں۔جب یہ کام مکمل ہوگا تو آپ کا یہ گھریلو ساختہ روٹر کی رفتار تیز کرنے والا انٹرنیٹ رفتار کو پہلے کے مقابلے میں کافی حد تک بڑھا دے گا۔کچھ ریڈیٹ نامی سائٹ کے صارفین نے بھی اس کو آزمایاہے اور ان کے خیال میں اس طریقے نے حیران کن طورپر کام کیاہے۔



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…