بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

فیس بک بارے حقائق جان کر آپ کواسے استعمال کرنے سے ڈر لگے گا

datetime 17  اگست‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) آج کے دور میں کون ہے جو فیسبک کا شوقین نہیں، لیکن بلکہ بہت کم لوگ ایسے ہیں جو یہ جانتے ہیں کہ فیسبک آپ کی زاتی نوعیت کی معلومات کی بھرپور جاسوسی کررہی ہے اور آپ کے تمام راز اس کے پاس پہنچ رہے ہیں۔ سب سے پہلے تو آپ کو فیسبک میسنجر سے خبردار رہنے کی ضرورت ہے۔
یہ ایپ آپکی اجازت کے بغیر آپکی تصاویر اور ویڈیو بنا سکتی ہے۔ آپ جب فیس بک اکاﺅنٹ بناتے ہیں تو اسی وقت یہ ویب سائٹ آپکے موبائل ڈیوائس کی رسائی حاصل کرلیتی ہے۔
اسی طرح اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ فیسبک پر جو کچھ لکھتے ہیں وہ صرف آپکو معلوم ہے تو آپ غلط فہمی کا شکار ہیں۔ فیس بک آپکے لکھے گئے ہر لفظ پر نظر رکھتی ہے اور اگر کوئی چھوٹی عمر کا فرد کسی بڑی عمر کے فرد کے ساتھ قابل اعتراض قسم کا مواد شیئر کررہا ہو تو فیس بک پولیس کو بھی اطلاع کردیتی ہے۔
بعض اوقات آپ کسی بات کو غیر مناسب سمجھ کر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں اور اسے پوسٹ نہیں کرتے، لیکن فیس بک اسے بھی ریکارڈ کرلیتی ہے۔ ایسا کیوں کیا جاتا ہے، اس کا جواب کسی کو معلوم نہیں۔ یہ ویب سائٹ اربوں لوگوں کی تصاویر کو علیحدہ علیحدہ پہچان سکتی ہے اور حتی کہ آپ جب ما?س کو حرکت دیتے ہیں تو اس کی حرکت بھی ریکارڈ کی جاتی ہے۔
اگر آپ مایس کو کسی لنک یا تصویر کے اوپر لے کر جاتے ہیں اور اگرچہ آپ کلک نہ بھی کریں تو فیس بک ما?س کی حرکت کو ریکارڈ کرلیتی ہے۔ ان تمام باتوں سے واضح ہے کہ فیس بک آپکی ہر ہر بات اور حرکت کا ریکارڈ رکھتی ہے اور اب کی کوئی بات اس سے پوشیدہ نہیں۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…